کراکس ۔ 22 اگست (اے پی پی) وینزویلا کی شمال مشرقی ساحلی پٹی اور بعض کیربیین جزائر میں منگل کی شام زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی۔ یہ جھٹکے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس اور کولمبیا کے بوگوٹا تک میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز شمال مشرقی وینزویلا کے قریبی سمندر کی گہرائی میں تھا۔ انتظامی حکام کے …
وینزویلا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، متاثرہ علاقے جانی نقصان سے محفوظ

مزید خبریں
کراکس ۔ 22 اگست (اے پی پی) وینزویلا کی شمال مشرقی ساحلی پٹی اور بعض کیربیین جزائر میں منگل کی شام زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی۔ یہ جھٹکے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس اور کولمبیا کے بوگوٹا تک میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز شمال مشرقی وینزویلا کے قریبی سمندر کی گہرائی میں تھا۔ انتظامی حکام کے مطابق اس زلزلے سے تمام علاقے کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہے ہیں۔








