ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق(آج) اتوارکو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، لاہور، سرگودہا ڈویژن، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چندایک مقامات …

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق(آج) اتوارکو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، لاہور، سرگودہا ڈویژن، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چندایک مقامات پر تیزہواﺅں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔