پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ میں قائد ایوان کے عہدے کے لئے سینیٹر شبلی فراز کو نامزد کر دیا

اسلام آباد ۔25 اگست(اے پی پی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ میں قائد ایوان کے عہدے کے لئے سینیٹر شبلی فراز کو نامزد کر دیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینٹ میں اپوزیشن نے بھی اپوزیشن لیڈڑ کے لئے راجہ ظفر الحق کو نامزد کر دیا ہے۔ دونوں امیدواروں کی جانب سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے ہیں۔