وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس ہفتہ کو یہاں منعقد ہوا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں صدارتی انتخاب کے حوالے سے سوچ بچار اور جامع حکمت عملی وضع کرنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صدارتی انتخاب میں بھرپور مقابلہ …

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس ہفتہ کو یہاں منعقد ہوا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں صدارتی انتخاب کے حوالے سے سوچ بچار اور جامع حکمت عملی وضع کرنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صدارتی انتخاب میں بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔