وزیراعظم عمران خان سے سابق منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی یوسف بیگ مرزا کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سابق منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی یوسف بیگ مرزا نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران میڈیا سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔