اٹک ۔ 29 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین ایک اور قومی ہیرو وفات پاگئے، سپاہی مقبول حسین 1965ءکی جنگ میں زخمی حالت میں بھارت کی قید میں تھا،سپاہی مقبول حسین 40سال 29دن بھارتی قیدمیں رہے تھے ،انہےں بھارتی قید کے دوران مجبورکیا گیا کہ پاکستان مردہ آباد کا نعرہ لگا لےکن مرد حریت سپاہی مقبول حسین نے وطن کی محبت میں زبان نہیں کھولی،جن کو …
ستارہ جرات سپاہی مقبول حسین کی نماز جنازہ آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر مانسر کیمپ اٹک میں ادا کردی گئی

مزید خبریں
اٹک ۔ 29 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین ایک اور قومی ہیرو وفات پاگئے، سپاہی مقبول حسین 1965ءکی جنگ میں زخمی حالت میں بھارت کی قید میں تھا،سپاہی مقبول حسین 40سال 29دن بھارتی قیدمیں رہے تھے ،انہےں بھارتی قید کے دوران مجبورکیا گیا کہ پاکستان مردہ آباد کا نعرہ لگا لےکن مرد حریت سپاہی مقبول حسین نے وطن کی محبت میں زبان نہیں کھولی،جن کو ستمبر 2005 ءمےں بھارتی قید سے آزادی ملی تھی،مرحوم کو اپنی پےٹی نمبر 3351399 بھی یاد تھی،سپاہی مقبول حسین مرتے دم تک آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر میں قیام پذےر رہے،








