وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے شعبہ سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کےلئے اجلاس

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں توانائی کے شعبہ سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کےلئے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میںسیکرٹری پاور ڈویژن رضوان میمن نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گردشی قرضہ بڑھ کر 1180 ارب روپے ہو گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بجلی چوری اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضہ کی صورتحال پر گہری …

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں توانائی کے شعبہ سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کےلئے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میںسیکرٹری پاور ڈویژن رضوان میمن نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گردشی قرضہ بڑھ کر 1180 ارب روپے ہو گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بجلی چوری اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت کی بدانتظامی، بدعنوانی اور ناقص پالیسیوں کے باعث توانائی کے شعبہ میں موجودہ صورتحال کا سامنا ہے۔