راولپنڈی ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوآرٹرز ( جی ایچ کیو) راوالپنڈی کا دورہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باوجوہ نے آمد پر ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے ترجمان کے ٹویٹ کے مطابق وزیرا عظم کو دفاع ،داخلی سلامتی اور دیگر پیشہ وارانہ امور پر بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیردفاع ، وزیر خارجہ، وزیر اطلاعات و نشریات اور …
وزیراعظم عمران خان کا جنرل ہیڈکوآرٹرزکا دورہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوآرٹرز ( جی ایچ کیو) راوالپنڈی کا دورہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باوجوہ نے آمد پر ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے ترجمان کے ٹویٹ کے مطابق وزیرا عظم کو دفاع ،داخلی سلامتی اور دیگر پیشہ وارانہ امور پر بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیردفاع ، وزیر خارجہ، وزیر اطلاعات و نشریات اور وزیر مملکت برائے داخلہ ان کے ہمراہ ہیں۔








