امریکا ادلب پر شامی فورسز کے حملے پر نظر رکھے ہوئے ہے، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن انتظامیہ شمالی شامی صوبے ادلب پر بشارالاسد کی فورسز کی چڑھائی پر نگاہ رکھے ہوئے ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میںمائیک پومپیو نے کہا کہ اگر شامی حکومت نے اس شہر پر کوئی کیمیائی حملہ کیا، تو واشنگٹن انتظامیہ اس کا بھرپور جواب دے گی۔