بماکو ۔ 10 جولائی (اے پی پی)مالی نے کہا ہے کہ 2015ءکے دوران اطس نے 70.2ٹن سونا برآمد کیا جو ایک ریکارڈ ہے ۔ قومی ادارہ برائے اعدادوشمار کی گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق 2015ءکے دوران اس کی سونے کی برآمد 70.2ٹن رہی جبکہ 2014ءکے دوران اس کی مقدار 53.2ٹن رہی تھی۔ برآمد میں اضافے کی وجہ سے سونے کی زیادہ پیداوار ہے ۔
2015ءکے دوران 70.2ٹن سونا برآمد کیا‘ مالی

مزید خبریں