شام کی صورتحال کے حوالے سے ترک، ایرانی اور روسی صدور کی ملاقات 7 ستمبر کو ہوگی

ماسکو ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) روسی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شامی صورتحال پر ترک صدر رجب طیب اردوآن اور روسی سربراہ حکومت ولادیمیر پیوٹن ایرانی دارالحکومت تہران میں جمعہ کو اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کریں گے۔