جرمن عوام مہاجرین سے نفرت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، انجیلا مرکل

برلن ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمن عوام دائیں بازو کی نفرت اور تقسیم کی پالیسیوں کے خلاف اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹھ کھڑے ہوں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مشرقی شہر کیمنِٹز میں غیر ملکیوں سے نفرت کے اظہار میں نکالے جانے والے جلوسوں اور مظاہروں کے تناظر میں کیا۔