کشمیری صرف بھارت سے اپنا حق خودارادیت چاہتے ہیں، مشترکہ حریت قیادت

سرینگر ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہا ہے کہ عالمی امن کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیاءکے خطے کی نازک ترین صورتحال کا تقاضا ہے کہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اس کے تاریخی تناظر میں حل کیا جائے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت قائدین نے ان خیالات کا اظہار حیدر پورہ سرینگر میں ایک …

سرینگر ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہا ہے کہ عالمی امن کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیاءکے خطے کی نازک ترین صورتحال کا تقاضا ہے کہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اس کے تاریخی تناظر میں حل کیا جائے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت قائدین نے ان خیالات کا اظہار حیدر پورہ سرینگر میں ایک غیر معمولی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال کا بغور جائیزہ لیتے ہوئے کیا۔ انہوںنے کہاکہ بھارت مسئلہ کشمیر کی حیثیت کو تبدیل کرنے کیلئے منصوبہ بند سازشوں میں مصروف ہے ۔