مشیل بیچلٹ نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

جنیوا۔ 4 ستمبر (اے پی پی) چلی کی سابق صدر مشیل بیچلٹ نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کے طور پر عہدہ سنبھال لیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشیل بیچلٹ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد میانمار سے روہنگیا پناہ گزینوں کے خلاف چلا ئی گئی مہم کی رپورٹنگ کرنے والے دو صحافیوں کو فوری رہا کرنے کا کہا ہے ۔