ادلب پر ممکنہ حملے میں ہزاروں لوگ مارے جاسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن۔ 4 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے حمایتوں کو غیوں کے قبضہ والے ادلب صوبہ پرحملہ نہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ہزاروں لوگ مارے جا سکتے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ روسی اور ایرانی اس ممکنہ انسانی المیہ میں حصہ لے کر سنگین انسانی غلطی کریں …

واشنگٹن۔ 4 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے حمایتوں کو غیوں کے قبضہ والے ادلب صوبہ پرحملہ نہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ہزاروں لوگ مارے جا سکتے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ روسی اور ایرانی اس ممکنہ انسانی المیہ میں حصہ لے کر سنگین انسانی غلطی کریں گے