ٹوکیو ۔ 11 جولائی (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروباری ہفتہ کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا جس کی وجہ پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم شنزو ایبے کی حکمران جماعت کی کامیابی کے باعث نئی اقتصادی اصلاحات بارے پائی جانے والی توقعات میں اضافہ ہے۔
ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی

مزید خبریں