حق خود ارادیت کی تحریک کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 7ستمبر (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمو ں وکشمیر کو عملاً ایک پولیس سٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ نہتے …

سرینگر ۔ 7ستمبر (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمو ں وکشمیر کو عملاً ایک پولیس سٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ نہتے اور بے گناہ لوگوں کے خلاف ایک منصوبہ بند طریقے سے گھناﺅنی کارروائیاں کی جارہی ہیں ۔ ا