شمالی کوریا کے ساتھ مذاکراتی سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا، امریکی صدر

واشنگٹن ۔07 ستمبر(اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے کی کوشش کامیاب ہو جائے گی۔ شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے بھی عندیہ دیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں مذاکرات رکھنے کو تیار ہیں۔