جنیوا ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی ثالثی میں یمن کے مجوزہ امن مذاکرات کا آغاز نہیں ہو سکا۔ جنیوا میں حوثی ملیشیا کے وفد کا انتظار کیا جاتا رہا تاہم اس کے وفد نے آنے سے انکار کر دیا۔ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یمنی صدر منصور ہادی کی حکومت کا وفد جنیوا پہنچا ہوا تھا۔ دوسری جانب ایرانی حمایت یافتہ باغیوں کی سپریم کونسل …
اقوام متحدہ کی ثالثی میں یمن میں امن کے حوالے سے مذاکرات کا آغاز نہ ہوسکا
جنیوا ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی ثالثی میں یمن کے مجوزہ امن مذاکرات کا آغاز نہیں ہو سکا۔ جنیوا میں حوثی ملیشیا کے وفد کا انتظار کیا جاتا رہا تاہم اس کے وفد نے آنے سے انکار کر دیا۔ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یمنی صدر منصور ہادی کی حکومت کا وفد جنیوا پہنچا ہوا تھا۔ دوسری جانب ایرانی حمایت یافتہ باغیوں کی سپریم کونسل نے کہا ہے کہ انہیں شبہ ہے کہ اتحادی طاقتیں مذاکرات کے فورم کو حوثی ملیشیا کی مذمت کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ ا









