وفاقی وزیربحری امور سید علی حیدر زیدی کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیربحری امور سید علی حیدر زیدی نے نیول ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران میری ٹائم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نیول چیف نے ملک میں موجود میری ٹائم پوٹینشل پرروشنی ڈالی۔ وزیرِ بحری امور کو میری ٹائم سیکٹر کی ترقی اور سکیورٹی سے متعلق پاک …

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیربحری امور سید علی حیدر زیدی نے نیول ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران میری ٹائم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نیول چیف نے ملک میں موجود میری ٹائم پوٹینشل پرروشنی ڈالی۔ وزیرِ بحری امور کو میری ٹائم سیکٹر کی ترقی اور سکیورٹی سے متعلق پاک بحریہ کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا ۔ وزیرِ بحری امورنے میری ٹائم سیکٹر کی ترقی اور عالمی بحری امن میں پاک بحریہ کے کردارکو سراہا۔

مزید خبریں