اسلام آباد ۔ 16ستمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کی تکمیل سے قومی معیشت کی پائیدار ترقی میں اضافہ ہو گا۔ منصوبہ بندی کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ کی تکمیل سے آئندہ 10 سال کے دوران قومی معیشت کو سالانہ تقریبا 9 تا 10 ارب ڈالر کا ریونیو حاصل ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک نہ صرف پاکستان …
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے قومی معیشت کی پائیدار ترقی میں اضافہ ہو گا ، منصوبہ بندی کمیشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16ستمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کی تکمیل سے قومی معیشت کی پائیدار ترقی میں اضافہ ہو گا۔ منصوبہ بندی کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ کی تکمیل سے آئندہ 10 سال کے دوران قومی معیشت کو سالانہ تقریبا 9 تا 10 ارب ڈالر کا ریونیو حاصل ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی ترقی میں مدد حاصل ہو گی اور اس سے پاکستان میں 25 لاکھ سے زائد روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے








