دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے 4500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہو گی، شمس الملک

اسلام آباد ۔ 16ستمبر (اے پی پی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے 4500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہو گی جبکہ ڈیم سے 6.4 ملین ایکڑ فٹ پانی کو بھی ذخیرہ کیا جا سکے گا۔ واپڈا کے سابق چیئرمین شمس الملک نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی عمر 100 سال سے زائد ہو گی اوراس سے لمبے عرصہ کیلئے اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 16ستمبر (اے پی پی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے 4500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہو گی جبکہ ڈیم سے 6.4 ملین ایکڑ فٹ پانی کو بھی ذخیرہ کیا جا سکے گا۔ واپڈا کے سابق چیئرمین شمس الملک نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی عمر 100 سال سے زائد ہو گی اوراس سے لمبے عرصہ کیلئے اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ آبی ذخائر کی تعمیر ہنگامی بنیادوں پر کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ملک میں پانی کو ذخیرہ کرنے کی گنجائش 30 دن تک کم ہو چکی ہے