اقوام متحدہ ۔ 16ستمبر (اے پی پی) ا قوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین میں بے روزگاری کی شرح دنیا کے دیگر خطوں کی نسبت سب سے زیادہ ہے۔بین ا لالقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے تجارت وترقی ‘انکٹاڈ‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کا گنجان آباد علاقہ غزہ بے روزگاری کے اعتبار سے …
اسرائیلی پابندیاں، فلسطینی بے روزگاری میں سب سے آگے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔ 16ستمبر (اے پی پی) ا قوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین میں بے روزگاری کی شرح دنیا کے دیگر خطوں کی نسبت سب سے زیادہ ہے۔بین ا لالقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے تجارت وترقی ‘انکٹاڈ‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کا گنجان آباد علاقہ غزہ بے روزگاری کے اعتبار سے انتہائی خطرناک ہے۔ ماضی کی نسبت غزہ میں بے روزگاری نہ صرف اپنے عروج پر ہے بلکہ پورا فلسطینی بے روزگاری کے اعتبار سے دنیا بھر میں سب سےآگے ہے۔ر









