بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے تین روزہ سرکاری دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے

راولپنڈی۔ 16ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے تین روزہ سرکاری دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری پیغام کے مطابق چین کے دورے کے دوران بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ مختلف چینی قائدین بشمول …

راولپنڈی۔ 16ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے تین روزہ سرکاری دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری پیغام کے مطابق چین کے دورے کے دوران بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ مختلف چینی قائدین بشمول اپنے ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے۔