اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علی محمد خان سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب پیر کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
صدر مملکت نے علی محمد خان سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا

مزید خبریں