مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار

اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 88800کیوسک اور اخرج 150000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد16500 کیوسک اور اخراج16500 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد12600کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، دریائے چناب …

اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 88800کیوسک اور اخرج 150000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد16500 کیوسک اور اخراج16500 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد12600کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد20000کیوسک اور اخراج6000 کیوسک ہے۔