نئی دہلی ۔ 20ستمبر (اے پی پی) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ چھتیس گڑھ میں کانگریس کارکنان پر ظلم ڈھاکر اس نے آمریت کی ایک اور مثال قائم کردی۔انہوںنے ٹویٹر پرایک بیان میں کہا کہ نریندر مودی کی حکومت میں آمریتپیشہ بن گیا ہے۔راہول گاندھی نے کہا کہ بلاسپور میں رمن سنگھ کی حکومت کی …
بی جے پی حکومت میں آمریت پیشہ بن گئی ہے، راہول گاندھی
نئی دہلی ۔ 20ستمبر (اے پی پی) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ چھتیس گڑھ میں کانگریس کارکنان پر ظلم ڈھاکر اس نے آمریت کی ایک اور مثال قائم کردی۔انہوںنے ٹویٹر پرایک بیان میں کہا کہ نریندر مودی کی حکومت میں آمریتپیشہ بن گیا ہے۔راہول گاندھی نے کہا کہ بلاسپور میں رمن سنگھ کی حکومت کی طرف سے کانگریس کارکنان کے بنیادی حقوق پر بزدلانہ حملوں کو وہاں کے عوام سیاسی ظلم کی حیثیت سے یاد رکھیں گے۔









