مقبوضہ کشمیر،سید علی گیلانی ، میر واعظ فورم ، تحریک وحدت اسلامی کی قابض انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی کی مذمت

سرینگر ۔ 20ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے قابض انتظامیہ کی طرف سے محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی اور سرینگر میں عزاداروں پر بھارتی فورسز کے تشدد اور انکی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دینی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔