مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے بانڈی پورہ میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر ۔ 20ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بانڈی پورہ میں2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے سملر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔