ویانا ۔ 13 جولائی (اے پی پی) تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم (اوپیک) نے توقع ظاہر کی ہے کہ اس سال کے اختتام تک پٹرولیم مصنوعات کی گنجائش سے زیادہ عالمی سپلائی میں مزید کمی آئے گی جس کی وجہ تنظیم سے ہٹ کر ممالک بالخصوص امریکی پیداوار میں کمی ہے۔تنظیم کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی ماہانہ رپورٹ کے مطابق 2016 ءکے اختتام تک غیر …
رواں سال کے اختتام تک پٹرولیم مصنوعات کی عالمی سپلائی میں مزید کمی آئے گی،اوپیک

مزید خبریں
ویانا ۔ 13 جولائی (اے پی پی) تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم (اوپیک) نے توقع ظاہر کی ہے کہ اس سال کے اختتام تک پٹرولیم مصنوعات کی گنجائش سے زیادہ عالمی سپلائی میں مزید کمی آئے گی جس کی وجہ تنظیم سے ہٹ کر ممالک بالخصوص امریکی پیداوار میں کمی ہے۔تنظیم کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی ماہانہ رپورٹ کے مطابق 2016 ءکے اختتام تک غیر تنظیمی ممالک کی تیل کی پیداوار کم ہوکر 56 ملین بیرل یومیہ ہونے کا امکان ہے جو 2015 ءکے دوران 57 ملین بیرل یومیہ رہی تھی۔








