اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے منگل کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزارت ریلوے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات

مزید خبریں