اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات

مزید خبریں