وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر زبردست خیرمقدم کیا

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر زبردست خیر مقدم کیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان ایوان میں آئے تو ارکان نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔ اس کے کچھ دیر بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر زبردست خیر مقدم کیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان ایوان میں آئے تو ارکان نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔ اس کے کچھ دیر بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ایوان میں آئے تو پیپلز پارٹی کے ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔