راولپنڈی ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کے بیان کو بے بنیاد اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ رانا مشہود کا بیان بے بنیاد اور افسوسناک ہے ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے ملک میں عدم استحکام پیدا ہوتا ہے۔
رانا مشہود کا بیان بے بنیاد اور افسوسناک ہے،میجر جنرل آصف غفور

مزید خبریں