پورٹ اﺅپرنس ۔07 اکتوبر(اے پی پی) ہیٹی کے شمال مغربی ساحل سے دور 5.9کی شدت کے زلزلہ سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ۔ اتوار کو عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق زلزلہ سے عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا۔ امریکی ارضیاتی سروے نے بتایا کہ اس زلزلے کا مرکز پورٹ ڈی پیکس کے کے شمال مغرب میں 19 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔ سرکاری ترجمان ایڈی …
ہیٹی کے شمال مغربی ساحل سے دور 5.9کی شدت کے زلزلہ سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے

مزید خبریں
پورٹ اﺅپرنس ۔07 اکتوبر(اے پی پی) ہیٹی کے شمال مغربی ساحل سے دور 5.9کی شدت کے زلزلہ سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ۔ اتوار کو عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق زلزلہ سے عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا۔ امریکی ارضیاتی سروے نے بتایا کہ اس زلزلے کا مرکز پورٹ ڈی پیکس کے کے شمال مغرب میں 19 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔ سرکاری ترجمان ایڈی جیکسن الیکسس نے بتایا کہ اب تک 11 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات مل چکی ہیں جبکہ زلزلہ سے متاثرہ علاقہ میں ڈیزاسٹر ریسپونس ٹاسک فورس بھیج دی گئی ہے ۔








