راولپنڈی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے، اپنے دورہ کے دوران وہ برطانوی سول و فوجی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف برطانیہ کے سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے ہیں جہاں پر وہ …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ کے سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے، اپنے دورہ کے دوران وہ برطانوی سول و فوجی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف برطانیہ کے سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے ہیں جہاں پر وہ سول و فوجی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔








