وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے ساتھ رشتے کو مزید مضبوط کریگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

اسلام آباد۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے ساتھ رشتے کو مزید مضبوط کریگا ۔جمعرات کو میڈیا بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان چین کے اہم دورے پر جارہے ہیں ، پاکستان کا چین کے ساتھ گہرا رشتہ ہے ، وزیراعظم کے …

اسلام آباد۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے ساتھ رشتے کو مزید مضبوط کریگا ۔جمعرات کو میڈیا بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان چین کے اہم دورے پر جارہے ہیں ، پاکستان کا چین کے ساتھ گہرا رشتہ ہے ، وزیراعظم کے دورہ چین سے سرمایہ کاری بڑھے گی اور سی پیک سے بھی رشتہ مزید مضبوط ہوگا ۔