اسلام آباد۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کے خلاف بھرپور اور کامیاب آپریشن کے زریعے اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرانے پر وفاقی کابنیہ نے وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کی کارکردگی کو سراہا ۔جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ وفاقی کابینہ …
وفاقی کابنیہ نے وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کی کارکردگی کو سراہا ہے، چوہدری فواد حسین

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کے خلاف بھرپور اور کامیاب آپریشن کے زریعے اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرانے پر وفاقی کابنیہ نے وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کی کارکردگی کو سراہا ۔جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن پر وزیر مملکت داخلہ کی کاوشوں کو سراہا اور انھیں شاباش دی ۔








