اسلام آباد۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کی ملاقات

مزید خبریں