ووٹر اپنے ووٹ پولنگ سٹیشن اور حلقہ انتخاب کی معلومات اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس بھیج کر حاصل کر سکتے ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ۔13 اکتوبر(اے پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے موقع پر رائے دہندگان کے لئے ضروری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے ووٹروں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ پولنگ سٹیشن اور حلقہ انتخاب کی معلومات اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس بھیج کر حاصل کر سکتے ہیں، پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر بغیر کسی وقفے کے 5 بجے تک …

اسلام آباد ۔13 اکتوبر(اے پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے موقع پر رائے دہندگان کے لئے ضروری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے ووٹروں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ پولنگ سٹیشن اور حلقہ انتخاب کی معلومات اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس بھیج کر حاصل کر سکتے ہیں، پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر بغیر کسی وقفے کے 5 بجے تک جاری رہے گی، البتہ پولگن کے مقررہ وقت کے اختتام پر پولنگ سٹیشن کے احاطہ میں موجود لوگوں کو اپنا ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی۔