اسلام آباد ۔13 اکتوبر(اے پی پی)وفاقی وزیراطلاعات، نشریات وقومی ورثہ چوہدری فوادحسین نے پاکستان کے عوام کوملکی معشیت کی حقیقی صورتحال سے آگاہ رکھنے کے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت وژن کے مطابق ملک کی موجودہ کمزوراقتصادی صورتحال کی وجوہات اوراس کے ذمہ داران کے تعین کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیشن کے قیام کے ضمن میں قراردادقومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق”ملک کی موجودہ کمزوراقتصادی صورتحال …
وزیراطلاعات، نےمشترکہ پارلیمانی کمیشن کے قیام بارے قراردادقومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔13 اکتوبر(اے پی پی)وفاقی وزیراطلاعات، نشریات وقومی ورثہ چوہدری فوادحسین نے پاکستان کے عوام کوملکی معشیت کی حقیقی صورتحال سے آگاہ رکھنے کے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت وژن کے مطابق ملک کی موجودہ کمزوراقتصادی صورتحال کی وجوہات اوراس کے ذمہ داران کے تعین کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیشن کے قیام کے ضمن میں قراردادقومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق”ملک کی موجودہ کمزوراقتصادی صورتحال کی وجوہات اوراس کے ذمہ داران کے تعین کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیشن کے قیام کی قرارداد پیش کی جائے جو ایک ماہ میں اپنی رپورٹ مرتب ودائر کرے“۔








