اسلام آباد ۔14 اکتوبر(اے پی پی)ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلیوں کی 24 نشستوں پر پولنگ جاری ہے ۔قومی اسمبلی کی 11 نشستوں کے لئے کل 122 امیدوار میدان میں ہیں۔ قومی اسمبلی کے 11 حلقوں این اے 131 لاہور، این اے 124 لاہور II، این اے 103 فیصل آباد III، این اے 35 بنوں، این اے 243 کراچی، این اے 69 گجرات، این …
ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلیوں کی 24 نشستوں پر پولنگ جاری ہے ، قومی اسمبلی کی 11 نشستوں کے لئے کل 122 امیدوار میدان میں ہیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔14 اکتوبر(اے پی پی)ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلیوں کی 24 نشستوں پر پولنگ جاری ہے ۔قومی اسمبلی کی 11 نشستوں کے لئے کل 122 امیدوار میدان میں ہیں۔ قومی اسمبلی کے 11 حلقوں این اے 131 لاہور، این اے 124 لاہور II، این اے 103 فیصل آباد III، این اے 35 بنوں، این اے 243 کراچی، این اے 69 گجرات، این اے 65 چکوال، این اے 63 راولپنڈی، این اے 60 راولپنڈی، این اے 56 اٹک اور این اے 53 اسلام آباد میں پولنگ کا عمل پرامن انداز میں جاری ہے ۔ صوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں کے لئے مجموعی طور پر 370 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے ۔








