صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پیر کو وفد کے ہمراہ ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔