اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف لازوال قربانیاں دی ہیں، دنیا ہم پر الزام لگانے کی بجائے ہماری حوصلہ افزائی کرے، این جی اوز کو پاکستانی قوانین پر عمل اور ان قوانین کا احترام کرنا ہو گا، سابق حکمرانوں نے ملک کو مقروض کر دیا، ریاستی اداروں کو جاگیر سمجھ کر چلایا …
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف لازوال قربانیاں دی ہیں، دنیا ہم پر الزام لگانے کی بجائے ہماری حوصلہ افزائی کرے، این جی اوز کو پاکستانی قوانین پر عمل اور ان قوانین کا احترام کرنا ہو گا، سابق حکمرانوں نے ملک کو مقروض کر دیا، ریاستی اداروں کو جاگیر سمجھ کر چلایا گیا، 33 ہزار کنال زمین واگزار کرائی گئی ہے جس سے ساڑھے 3 سو ارب کا فائدہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔








