عرس کی افتتاحی تقریب سے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کاخطاب

ملتان۔15 اکتوبر(اے پی پی )برصغیرکے عظیم روحانی پیشواشیخ الاسلام حضرت بہاﺅالدین زکریاؒملتانی کا779ویں تین روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات پیرکے روزملتان میں شروع ہوگئیں۔وزیرخارجہ اوردربارحضرت بہاﺅالدین زکریاؒکے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمودقریشی نے مزار کوعرق گلاب سے غسل دے کر عرس کی تقریبات کاآغازکیا۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاکہ صوفیاءنے ہمیشہ امن محبت اوررواداری کاپیغام دیا۔انہوںنے کہاکہ ہم بزرگان دین کے نقش قدم پرچل کر مشکلات …

ملتان۔15 اکتوبر(اے پی پی )برصغیرکے عظیم روحانی پیشواشیخ الاسلام حضرت بہاﺅالدین زکریاؒملتانی کا779ویں تین روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات پیرکے روزملتان میں شروع ہوگئیں۔وزیرخارجہ اوردربارحضرت بہاﺅالدین زکریاؒکے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمودقریشی نے مزار کوعرق گلاب سے غسل دے کر عرس کی تقریبات کاآغازکیا۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاکہ صوفیاءنے ہمیشہ امن محبت اوررواداری کاپیغام دیا۔انہوںنے کہاکہ ہم بزرگان دین کے نقش قدم پرچل کر مشکلات سے نکل سکتے ہیں اوران کی تعلیمات پرعمل کرکے ملک کو امن کاگہوارہ بناسکتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ میرے لئے یہ خوشی اوراعزازکی بات ہے کہ مجھے حضرت محمد کے روضہ مبارک پرحاضری کی سعادت بھی ملی ۔