اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واﺅڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں ایک حکومتی وڈیرے نے اپنی 12 ہزار ایکٹر زمین کو سیراب کرنے کیلئے 16 ارب روپے کا ڈیم بنایا، صوبوں میں پانی چوری روکنے کیلئے اٹھارویں ترمیم سے بلیک میل نہیں ہونگا۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک …
،وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واﺅڈا کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واﺅڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں ایک حکومتی وڈیرے نے اپنی 12 ہزار ایکٹر زمین کو سیراب کرنے کیلئے 16 ارب روپے کا ڈیم بنایا، صوبوں میں پانی چوری روکنے کیلئے اٹھارویں ترمیم سے بلیک میل نہیں ہونگا۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی اچھی بات یہ ہے کہ ہم نے حکومت میں ہوتے ہوئے ضمنی الیکشن میں کوئی مداخلت نہیں کی، اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ ہم نے عام انتخابات میں بھی کوئی دھاندلی نہیں کی تھی۔








