اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بجلی کے حوالے سے معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کے آئندہ اجلاس میں زیر بحث آئے گا ،منگل کے ای سی سی اجلاس میں وزیر توانائی عمر ایوب کی بیرون ملک ہونے کے باعث بجلی کے معاملے زیر غور نہیں آیا ۔منگل کو وفاقی وزیر چوہدری فواد …
بجلی کے حوالے سے معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں زیر بحث آئے گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بجلی کے حوالے سے معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کے آئندہ اجلاس میں زیر بحث آئے گا ،منگل کے ای سی سی اجلاس میں وزیر توانائی عمر ایوب کی بیرون ملک ہونے کے باعث بجلی کے معاملے زیر غور نہیں آیا ۔منگل کو وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا کہ منگل کو ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہوا ،وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب چونکہ بیرون ملک دورہ پر ہیں اس لئے بجلی کا معاملہ اجلاس میں زیر غور نہیں آیا ،بجلی کا معاملہ آئندہ ای سی سی کے اجلاس میں زیر غور آئے گا ۔








