لندن ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ امریکہ مکمل امن کے قیام تک افغانستان میں رہے‘ دنیا میں القاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مددکے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی‘ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے‘ پاکستان کی خطے میں امن کیلئے بہت قربانیاں ہیں۔ آئی …
ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورکاوارک یونیورسٹی میں خطاب

مزید خبریں
لندن ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ امریکہ مکمل امن کے قیام تک افغانستان میں رہے‘ دنیا میں القاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مددکے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی‘ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے‘ پاکستان کی خطے میں امن کیلئے بہت قربانیاں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے وارک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے آپریشن سے دہشتگردوں کی کارروائیاں بہت کم ہوگئی ہیں۔








