وفاقی وزیر بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم سے پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کرماﺅن کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم سے پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کرماﺅن نے ملاقات کی۔ سفیر نے وزیر قانون سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان میں بطور سفیر مدت میں بہت کچھ سیکھا۔ پاکستان مراکش کا 1952ءسے ساتھ دیتا رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان بھائی چارے پر مبنی تعلقات ہیں جوکہ …

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم سے پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کرماﺅن نے ملاقات کی۔ سفیر نے وزیر قانون سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان میں بطور سفیر مدت میں بہت کچھ سیکھا۔ پاکستان مراکش کا 1952ءسے ساتھ دیتا رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان بھائی چارے پر مبنی تعلقات ہیں جوکہ شروع سے ہی فروغ پذیر ہیں