وزیراعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جا ری

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری مقرر کر دیا ہے۔ کابینہ سیکرٹریٹ سے جا ری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے گذشتہ روز صاحبزادہ عامر جہانگیر کی بطور معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری تقرری کر دی ہے۔